الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4521. كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى من أطاعني دخل ....
میری ساری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس ....
حدیث نمبر: 4513
«كل أمتي يدخلون الجنة إلا من أبى من أطاعني دخل الجنة ومن عصاني فقد أبى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری ساری امت جنت میں داخل ہو گی سوائے اس کے جو انکار کرے۔ جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہو گا، اور جس نے میری نافرمانی کی تو گویا اس نے انکار کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4513]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح