الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4522. كل أهل الجنة يرى مقعده من النار فيقول: لولا أن ....
ہر جنتی جہنم میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو ....
حدیث نمبر: 4514
«كل أهل الجنة يرى مقعده من النار فيقول: لولا أن الله هداني فيكون له شكر وكل أهل النار يرى مقعده من الجنة فيقول: لوأن الله هداني فيكون عليه حسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر جنتی جہنم میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو اسے مل سکتا تھا، تو کہے گا: اگر اللہ نے مجھے ہدایت نہ دی ہوتی تو یہی میرا انجام ہوتا، تو یہ اس کے لیے شکر کا باعث ہو گا۔ اور ہر جہنمی جنت میں اپنا وہ مقام دیکھے گا جو اسے مل سکتا تھا، تو کہے گا: کاش اللہ نے مجھے ہدایت دی ہوتی، تو یہ اس کے لیے حسرت کا باعث ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4514]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 2034: خط.»
قال الشيخ الألباني: حسن