الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4541. كل شيء قطع من الحي فهو ميت
جو کچھ زندہ (جانور) سے کاٹا جائے، وہ مردار (کے ....
حدیث نمبر: 4533
«كل شيء قطع من الحي فهو ميت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کچھ زندہ (جانور) سے کاٹا جائے، وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4533]
”جو کچھ زندہ (جانور) سے کاٹا جائے، وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4533]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حل] عن أبي سعيد. غاية المرام 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح