الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4542. كل شيء ليس من ذكر الله لهوولعب إلا أن يكون ....
ہر وہ چیز جو اللہ کے ذکر میں سے نہ ....
حدیث نمبر: 4534
"كل شيء ليس من ذكر الله لهوولعب إلا أن يكون أربعة: ملاعبة الرجل امرأته وتأديب الرجل فرسه ومشي الرجل بين الغرضين، وتعليم الرجل السباحة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر وہ چیز جو اللہ کے ذکر میں سے نہ ہو، وہ لغو اور کھیل ہے، سوائے چار چیزوں کے: آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ کھیلنا، آدمی کا اپنے گھوڑے کو سدھانا، آدمی کا دو نشانوں کے درمیان (تیر اندازی کی مشق کے لیے) چلنا، اور آدمی کا تیراکی سیکھنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4534]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن جابر بن عبد الله وجابر بن عمير. الصحيحة 315: الترغيب 2/170.»
قال الشيخ الألباني: صحيح