الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4572. كل نسب وصهر ينقطع يوم القيامة إلا نسبي وصهري
قیامت کے دن ہر نسب اور سسرالی رشتہ منقطع ہو ....
حدیث نمبر: 4564
«كل نسب وصهر ينقطع يوم القيامة إلا نسبي وصهري»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن ہر نسب اور سسرالی رشتہ منقطع ہو جائے گا سوائے میرے نسب اور میرے سسرالی رشتے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4564]
”قیامت کے دن ہر نسب اور سسرالی رشتہ منقطع ہو جائے گا سوائے میرے نسب اور میرے سسرالی رشتے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4564]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن عساكر] عن ابن عمر. الصحيحة 236.»
قال الشيخ الألباني: صحيح