الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4573. كل نفس من بني آدم سيد فالرجل سيد أهله والمرأة ....
بنی آدم میں سے ہر شخص سردار ہے، مرد اپنے ....
حدیث نمبر: 4565
«كل نفس من بني آدم سيد فالرجل سيد أهله والمرأة سيدة بيتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے ہر شخص سردار ہے، مرد اپنے گھر والوں کا سردار ہے اور عورت اپنے گھر کی سردار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4565]
”بنی آدم میں سے ہر شخص سردار ہے، مرد اپنے گھر والوں کا سردار ہے اور عورت اپنے گھر کی سردار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4565]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن السني في عمل اليوم والليلة] عن أبي هريرة. الصحيحة 2041: أبو بكر المقري.»
قال الشيخ الألباني: صحيح