الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4574. كل نفقة ينفقها العبد يؤجر فيها إلا البنيان
بندہ جو بھی خرچ کرتا ہے اسے اس پر اجر ....
حدیث نمبر: 4566
«كل نفقة ينفقها العبد يؤجر فيها إلا البنيان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندہ جو بھی خرچ کرتا ہے اسے اس پر اجر ملتا ہے سوائے تعمیرات (پر خرچ) کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4566]
”بندہ جو بھی خرچ کرتا ہے اسے اس پر اجر ملتا ہے سوائے تعمیرات (پر خرچ) کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4566]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن خباب. المشكاة 5182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح