الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4588. كن ورعا تكن أعبد الناس وكن قنعا تكن أشكر الناس ....
پرہیزگار بن جاؤ، تم لوگوں میں سب سے بڑے عبادت ....
حدیث نمبر: 4580
«كن ورعا تكن أعبد الناس وكن قنعا تكن أشكر الناس وأحب للناس ما تحب لنفسك تكن مؤمنا وأحسن مجأورة من جأورك تكن مسلما وأقل الضحك فإن كثرة الضحك تميت القلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پرہیزگار بن جاؤ، تم لوگوں میں سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ گے، قناعت اختیار کرو، تم لوگوں میں سب سے زیادہ شکر گزار بن جاؤ گے، اور لوگوں کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو، تم مومن بن جاؤ گے، اور اپنے پڑوسی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرو، تم مسلمان بن جاؤ گے، اور کم ہنسو، کیونکہ زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْكَافِ/حدیث: 4580]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 930ك الخرائطي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح