🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5036. لأعلمن أقواما من أمتي يأتون يوم القيامة بحسنات أمثال جبال ....
میں اپنی امت کے کچھ لوگوں کو ضرور جانتا ہوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5028
«لأعلمن أقواما من أمتي يأتون يوم القيامة بحسنات أمثال جبال تهامة بيضاء فيجعلها الله هباء منثورا أما إنهم إخوانكم ومن جلدتكم ويأخذون من الليل كما تأخذون ولكنهم قوم إذا خلوا بمحارم الله انتهكوها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اپنی امت کے کچھ لوگوں کو ضرور جانتا ہوں جو قیامت کے دن تہامہ کے سفید پہاڑوں جیسی نیکیاں لے کر آئیں گے، تو اللہ تعالیٰ انہیں بکھرا ہوا غبار بنا دے گا۔ سن لو! وہ تمہارے بھائی اور تمہاری ہی جنس میں سے ہوں گے، وہ رات کو اسی طرح عبادت کریں گے جیسے تم کرتے ہو، لیکن وہ ایسے لوگ ہوں گے کہ جب اللہ کی حرام کردہ چیزوں کے ساتھ تنہا ہوں گے تو ان کی حرمت پامال کر دیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5028]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ثوبان. الترغيب 3/178.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں