الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5037. لألقين الله من قبل أن أعطي أحدا من مال أحد ....
میں اللہ سے اس حال میں ملوں گا کہ میں ....
حدیث نمبر: 5029
«لألقين الله من قبل أن أعطي أحدا من مال أحد شيئا بغير طيب نفس إنما البيع عن تراض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں اللہ سے اس حال میں ملوں گا کہ میں نے کسی کے مال میں سے کسی کو اس کی دلی رضامندی کے بغیر کچھ نہیں دیا، بیع تو صرف باہمی رضامندی سے ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5029]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي سعيد. أحاديث البيوع: هـ، حب، المخلص.»
قال الشيخ الألباني: صحيح