الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5177. لكل غادر لواء ينصب بغدرته
ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے اس کی بدعہدی کے ....
حدیث نمبر: 5169
«لكل غادر لواء ينصب بغدرته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے اس کی بدعہدی کے مطابق ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5169]
”ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے اس کی بدعہدی کے مطابق ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5169]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عمر. الصحيحة 1690.»
قال الشيخ الألباني: صحيح