الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5178. لكل غادر لواء يوم القيامة يرفع له بقدر غدرته ألا ....
ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک ....
حدیث نمبر: 5170
«لكل غادر لواء يوم القيامة يرفع له بقدر غدرته ألا ولا غادر أعظم غدرا من أمير عامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بدعہدی کرنے والے کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا اس کی بدعہدی کے بقدر بلند کیا جائے گا، سن لو! عام لوگوں کے حکمران سے بڑھ کر کوئی بدعہدی کرنے والا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5170]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح