الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5227. لن يبرح الناس يتساءلون: هذا الله خالق كل شيء فمن ....
لوگ ہمیشہ یہ سوال کرتے رہیں گے: یہ اللہ ہر ....
حدیث نمبر: 5219
«لن يبرح الناس يتساءلون: هذا الله خالق كل شيء فمن خلق الله؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگ ہمیشہ یہ سوال کرتے رہیں گے: یہ اللہ ہر چیز کا خالق ہے، تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5219]
”لوگ ہمیشہ یہ سوال کرتے رہیں گے: یہ اللہ ہر چیز کا خالق ہے، تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5219]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس. المشكاة 76.»
قال الشيخ الألباني: صحيح