الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5228. لن يبرح هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين ....
یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت ....
حدیث نمبر: 5220
«لن يبرح هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر لڑتی رہے گی، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5220]
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر لڑتی رہے گی، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5220]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر بن سمرة. الصحيحة 376 و963.»
قال الشيخ الألباني: صحيح