الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5524. ما أحب عبد عبدا لله إلا أكرم ربه
جو بندہ بھی اللہ کی خاطر کسی بندے سے محبت ....
حدیث نمبر: 5516
«ما أحب عبد عبدا لله إلا أكرم ربه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بندہ بھی اللہ کی خاطر کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اس نے اپنے رب ہی کی تعظیم و تکریم کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5516]
”جو بندہ بھی اللہ کی خاطر کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اس نے اپنے رب ہی کی تعظیم و تکریم کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5516]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن أبي أمامة. المشكاة 5022، الصحيحة 1256.»
قال الشيخ الألباني: حسن