🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5525. ما أحد أعظم عندي يدا من أبي بكر واساني بنفسه ....
میرے نزدیک ابوبکر سے بڑھ کر کسی کا احسان نہیں، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5517
«ما أحد أعظم عندي يدا من أبي بكر واساني بنفسه وماله وأنكحني ابنته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے نزدیک ابوبکر سے بڑھ کر کسی کا احسان نہیں، انہوں نے اپنی جان اور اپنے مال سے میری مدد کی اور اپنی بیٹی کا نکاح مجھ سے کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5517]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 2214: عد، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں