🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5610. ما تقولون في الشهيد فيكم؟ قالوا: القتل في سبيل الله ....
تم اپنے ہاں شہید کسے سمجھتے ہو؟ صحابہ نے کہا: ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5602
«ما تقولون في الشهيد فيكم؟ قالوا: القتل في سبيل الله قال: إن شهداء أمتي إذن لقليل من قتل في سبيل الله فهو شهيد ومن مات في سبيل الله فهو شهيد والمبطون شهيد والمطعون شهيد والغرق شهيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم اپنے ہاں شہید کسے سمجھتے ہو؟ صحابہ نے کہا: اللہ کی راہ میں قتل ہونا، آپ نے فرمایا: اس طرح تو میری امت کے شہید بہت کم ہوں گے، جو اللہ کی راہ میں قتل ہو وہ شہید ہے، اور جو اللہ کی راہ میں مرے وہ بھی شہید ہے، پیٹ کی بیماری میں مرنے والا شہید ہے، طاعون میں مرنے والا شہید ہے، اور ڈوب کر مرنے والا شہید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5602]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز ص 36: حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں