الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5611. ما تواد اثنان في الله فيفرق بينهما إلا بذنب يحدثه ....
جب بھی دو آدمی اللہ کی خاطر آپس میں محبت ....
حدیث نمبر: 5603
«ما تواد اثنان في الله فيفرق بينهما إلا بذنب يحدثه أحدهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب بھی دو آدمی اللہ کی خاطر آپس میں محبت کرتے ہیں تو ان کے درمیان جدائی صرف اس گناہ کی وجہ سے ہوتی ہے جو ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5603]
”جب بھی دو آدمی اللہ کی خاطر آپس میں محبت کرتے ہیں تو ان کے درمیان جدائی صرف اس گناہ کی وجہ سے ہوتی ہے جو ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5603]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد] عن أنس. الصحيحة 637.»
قال الشيخ الألباني: صحيح