🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5718. ما من رجل يتطهر يوم الجمعة كما أمر ثم يخرج ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جو جمعے کے دن اس طرح ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5710
«ما من رجل يتطهر يوم الجمعة كما أمر ثم يخرج من بيته حتى يأتي الجمعة وينصت حتى تقضى صلاته إلا كان كفارة لما قبله من الجمعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو جمعے کے دن اس طرح پاکیزگی حاصل کرے جیسا حکم دیا گیا ہے، پھر اپنے گھر سے نکل کر جمعہ کی نماز میں آئے اور خاموش رہے یہاں تک کہ اس کی نماز مکمل ہو جائے مگر یہ اس سے پہلے کے جمعے تک کا کفارہ بن جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5710]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن سلمان. صحيح الترغيب 689: حم، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں