الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5719. ما من رجل يتعاظم في نفسه ويختال في مشيته إلا ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جو اپنے آپ کو بڑا سمجھے ....
حدیث نمبر: 5711
«ما من رجل يتعاظم في نفسه ويختال في مشيته إلا لقي الله تعالى وهو عليه غضبان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو اپنے آپ کو بڑا سمجھے اور اکڑ کر چلے مگر وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر ناراض ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5711]
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو اپنے آپ کو بڑا سمجھے اور اکڑ کر چلے مگر وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر ناراض ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5711]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خد ك] عن ابن عمر. الصحيحة 2272.»
قال الشيخ الألباني: صحيح