🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5774. ما من مسلم يعود مريضا لم يحضر أجله فيقول سبع ....
جو مسلمان کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5766
«ما من مسلم يعود مريضا لم يحضر أجله فيقول سبع مرات: أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك إلا عوفي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی نہیں آیا، اور سات بار یہ کہے: ”میں اللہ عظیم، عرشِ عظیم کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے“ تو وہ ضرور شفا پا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5766]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. المشكاة 1553.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں