🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5775. ما من مسلم يعود مسلما غدوة إلا صلى عليه سبعون ....
جو مسلمان صبح کے وقت کسی مسلمان کی عیادت کرے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5767
«ما من مسلم يعود مسلما غدوة إلا صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يمسي وإن عاده عشية صلى عليه سبعون ألف ملك حتى يصبح وكان له خريف في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان صبح کے وقت کسی مسلمان کی عیادت کرے تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں، اور اگر وہ شام کے وقت عیادت کرے تو صبح تک ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اور اس کے لیے جنت میں ایک باغ ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5767]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن علي. الصحيحة 1367.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں