🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5825. ما يسرني أن لي أحدا ذهبا يأتي علي ثالثة وعندي ....
مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد پہاڑ کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5817
«ما يسرني أن لي أحدا ذهبا يأتي علي ثالثة وعندي منه دينار إلا دينارا أرصده لدين علي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور مجھ پر تین دن گزر جائیں اور اس میں سے ایک دینار بھی میرے پاس باقی رہے، سوائے اس دینار کے جو میں اپنے کسی قرض کے لیے رکھ چھوڑوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5817]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. فقه السيرة 48، الصحيحة 1028: خ، مختصر 523.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں