الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5826. ما يصيب المسلم من نصب ولا وصب ولا هم ولا ....
مسلمان کو جو بھی تکان، بیماری، فکر، غم، تکلیف یا ....
حدیث نمبر: 5818
«ما يصيب المسلم من نصب ولا وصب ولا هم ولا حزن ولا أذى ولا غم حتى الشوكة يشاكها إلا كفر الله بها من خطاياه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کو جو بھی تکان، بیماری، فکر، غم، تکلیف یا رنج پہنچتا ہے، یہاں تک کہ کانٹا بھی جو اسے چبھتا ہے، اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5818]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي سعيد وأبي هريرة معا. المشكاة 1537.»
قال الشيخ الألباني: صحيح