الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5944. من أتى المسجد لشيء فهو حظه
جو شخص مسجد میں کسی دنیاوی کام کے لیے آئے ....
حدیث نمبر: 5936
«من أتى المسجد لشيء فهو حظه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مسجد میں کسی کام کے لیے آئے تو وہی اس کا حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5936]
”جو شخص مسجد میں کسی کام کے لیے آئے تو وہی اس کا حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5936]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. المشكاة 730، صحيح أبي داود 491.»
قال الشيخ الألباني: صحيح