الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5945. من أتى إليكم معروفا فكافئوه فإن لم تجدوا فادعوا له
جو تمہارے ساتھ کوئی بھلائی کرے تو اس کا بدلہ ....
حدیث نمبر: 5937
«من أتى إليكم معروفا فكافئوه فإن لم تجدوا فادعوا له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو تمہارے ساتھ کوئی بھلائی کرے تو اس کا بدلہ دو، اور اگر تمہیں بدلہ دینے کا کوئی طریقہ نہ ملے تو اس کے لیے دعا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5937]
”جو تمہارے ساتھ کوئی بھلائی کرے تو اس کا بدلہ دو، اور اگر تمہیں بدلہ دینے کا کوئی طریقہ نہ ملے تو اس کے لیے دعا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5937]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن الحكم بن عمير. صحيح الترغيب 957.»
قال الشيخ الألباني: صحيح