الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5963. من أحب أن تسره صحيفته فليكثر فيها من الاستغفار
جو شخص چاہتا ہے کہ اس کا نامۂ اعمال اسے ....
حدیث نمبر: 5955
«من أحب أن تسره صحيفته فليكثر فيها من الاستغفار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کا نامۂ اعمال اسے خوش کر دے تو اسے چاہیے کہ اس میں کثرت سے استغفار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5955]
”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کا نامۂ اعمال اسے خوش کر دے تو اسے چاہیے کہ اس میں کثرت سے استغفار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5955]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هب الضياء] عن الزبير. الصحيحة 229.»
قال الشيخ الألباني: حسن