🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5964. من أحب أن يبسط له في رزقه وأن ينسأ له ....
جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں کشادگی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5956
«من أحب أن يبسط له في رزقه وأن ينسأ له في أثره فليصل رحمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں کشادگی ہو اور اس کی عمر میں اضافہ ہو تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5956]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ن] عن أنس [حم خ] عن أبي هريرة. المشكاة 4918، الضعيفة 181.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں