الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5965. من أحب أن يتمثل له الرجال قياما فليتبوأ مقعده من ....
جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے ....
حدیث نمبر: 5957
«من أحب أن يتمثل له الرجال قياما فليتبوأ مقعده من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے ہو جائیں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5957]
”جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے ہو جائیں تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5957]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن معاوية. الصحيحة 357.»
قال الشيخ الألباني: صحيح