🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. بَابُ: النَّهْيِ عَنْ لُحُومِ الْجَلاَّلَةِ
باب: جلالہ (گندگی کھانے والے جانور) کا گوشت کھانا منع ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3189
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ لُحُومِ الْجَلَّالَةِ وَأَلْبَانِهَا".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «جلالہ» (گندگی اور نجاست کھانے والے جانور) کے گوشت اور اس کے دودھ سے منع فرمایا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الذبائح/حدیث: 3189]
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاست کھانے والے جانور کے گوشت اور دودھ سے منع فرمایا۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الذبائح/حدیث: 3189]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الجہاد 52 (3785)، سنن الترمذی/الأطعمة 24 (1824)، (تحفة الأشراف: 7387)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/219، 226، 241، 253، 321) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
ضعيف
سنن أبي داود (3185) ترمذي (1824)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 490

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں