الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6042. من أشار إلى أخيه بحديدة فإن الملائكة تلعنه وإن كان ....
جو شخص اپنے بھائی کی طرف کوئی ہتھیار سے اشارہ ....
حدیث نمبر: 6034
«من أشار إلى أخيه بحديدة فإن الملائكة تلعنه وإن كان أخاه لأبيه وأمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے بھائی کی طرف کوئی ہتھیار سے اشارہ کرے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں، خواہ وہ اس کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6034]
”جو شخص اپنے بھائی کی طرف کوئی ہتھیار سے اشارہ کرے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے ہیں، خواہ وہ اس کا سگا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6034]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أبي هريرة. غاية المرام 446.»
قال الشيخ الألباني: صحيح