الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6043. من اشترى شاة مصراة فهو بالخيار ثلاثة أيام فإن ردها ....
جو شخص ایسی بکری خریدے جس کا تھن دودھ زیادہ ....
حدیث نمبر: 6035
«من اشترى شاة مصراة فهو بالخيار ثلاثة أيام فإن ردها رد معها صاعا من طعام لا سمراء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ایسی بکری خریدے جس کا تھن دودھ زیادہ دکھانے کے لیے باندھا گیا ہو تو اسے تین دن کا اختیار ہے، اگر وہ اسے واپس کرے تو اس کے ساتھ ایک صاع غلہ بھی دے، گندم نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6035]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ت] عن أبي هريرة. المشكاة 2847، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح