الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6053. من أطعمه الله طعاما فليقل: اللهم بارك لنا فيه وأطعمنا ....
جسے اللہ کوئی کھانا کھلائے تو وہ کہے: اے اللہ! ....
حدیث نمبر: 6045
"من أطعمه الله طعاما فليقل: اللهم بارك لنا فيه وأطعمنا خيرا منه ومن سقاه الله لبنا فليقل: اللهم بارك لنا فيه وزدنا منه فإنه ليس شيء يجزي من الطعام والشراب غير اللبن"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے اللہ کوئی کھانا کھلائے تو وہ کہے: اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے بہتر کھلا، اور جسے اللہ دودھ پلائے تو وہ کہے: اے اللہ! ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما اور اسے ہمارے لیے بڑھا دے، کیونکہ دودھ کے سوا کوئی چیز کھانے اور پینے دونوں سے کفایت نہیں کرتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6045]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د] عن ابن عباس. الصحيحة 2320: د، ت، ابن سعد، ابن السني.»
قال الشيخ الألباني: حسن