الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6054. من اطلع في بيت قوم بغير إذن ففقئوا عينه فلا ....
جو شخص کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکے، پھر ....
حدیث نمبر: 6046
«من اطلع في بيت قوم بغير إذن ففقئوا عينه فلا دية له ولا قصاص»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکے، پھر وہ لوگ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو نہ اس کی دیت ہے اور نہ قصاص۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6046]
”جو شخص کسی کے گھر میں بغیر اجازت جھانکے، پھر وہ لوگ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو نہ اس کی دیت ہے اور نہ قصاص۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6046]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن أبي هريرة. الإرواء 2227.»
قال الشيخ الألباني: صحيح