الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6203. من جهز غازيا في سبيل الله كان له مثل أجره ....
جو شخص اللہ کی راہ میں کسی مجاہد کو سامان ....
حدیث نمبر: 6194
«من جهز غازيا في سبيل الله كان له مثل أجره من غير أن ينقص من أجر الغازي شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں کسی مجاہد کو سامان مہیا کرے تو اسے اسی جیسا اجر ملتا ہے، اور اس سے مجاہد کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6194]
”جو شخص اللہ کی راہ میں کسی مجاہد کو سامان مہیا کرے تو اسے اسی جیسا اجر ملتا ہے، اور اس سے مجاہد کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6194]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن زيد بن خالد. صحيح الترغيب 1072.»
قال الشيخ الألباني: صحيح