🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6204. من حافظ على أربع ركعات قبل الظهر وأربع بعدها حرم ....
جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6195
«من حافظ على أربع ركعات قبل الظهر وأربع بعدها حرم على النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور اس کے بعد چار رکعتیں پابندی سے پڑھے تو وہ جہنم پر حرام ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6195]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [4 ك] عن أم حبيبة. المشكاة 1167، ش 1152، صحيح الترغيب 583.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں