🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6214. من حلف على يمين آثمة عند منبري هذا فلتيبوأ مقعده ....
جو شخص میرے اس منبر کے پاس کوئی گناہ والی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6205
«من حلف على يمين آثمة عند منبري هذا فلتيبوأ مقعده من النار ولو على سواك أخضر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص میرے اس منبر کے پاس کوئی گناہ والی جھوٹی قسم کھائے تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے، خواہ وہ ایک ہری مسواک ہی کے بارے میں کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6205]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ ك] عن جابر. الإرواء 2697، الترغيب 3/48: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں