🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6215. من حلف فاستثنى فإن شاء مضى وإن شاء ترك غير ....
جو شخص قسم کھائے اور ان شاء اللہ کہہ دے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6206
«من حلف فاستثنى فإن شاء مضى وإن شاء ترك غير حنث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص قسم کھائے اور ان شاء اللہ کہہ دے تو اگر چاہے وہ اس پر عمل کرے اور اگر چاہے چھوڑ دے، اس پر قسم توڑنے کا گناہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6206]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن ابن عمر. الإرواء 2570، 2571.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں