الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6228. من حوسب عذب
جس کا سختی سے حساب لیا جائے وہ عذاب میں ....
حدیث نمبر: 6219
«من حوسب عذب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا حساب لیا جائے وہ عذاب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6219]
”جس کا حساب لیا جائے وہ عذاب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6219]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت الضياء] عن أنس. يشهد له ما بعده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح