🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6229. من حوسب يوم القيامة عذب قالت عائشة: أوليس يقول الله: ....
جس کا قیامت کے دن حساب لیا جائے وہ عذاب ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6220
«من حوسب يوم القيامة عذب قالت عائشة: أوليس يقول الله: {فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَاباً يَسِيراً}؟ قال: ليس ذلك بالحساب إنما ذلك العرض ولكن من نوقش الحساب يهلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس کا قیامت کے دن حساب لیا جائے وہ عذاب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: کیا اللہ تعالیٰ یہ نہیں فرماتا: ”عنقریب اس سے آسان حساب لیا جائے گا“؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ سخت حساب نہیں ہے، یہ تو محض اعمال کا پیش کیا جانا ہے، لیکن جس کے حساب میں چھان بین کی گئی وہ ہلاک ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6220]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن عائشة. مختصر مسلم 2175.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں