🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6230. من خاف أن لا يقوم من آخر الليل فليوتر أوله ....
جو شخص یہ خدشہ رکھتا ہو کہ وہ رات کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6221
«من خاف أن لا يقوم من آخر الليل فليوتر أوله ومن طمع أن يقوم آخره فليوتر آخر الليل فإن صلاة آخر الليل مشهودة وذلك أفضل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص یہ خدشہ رکھتا ہو کہ وہ رات کے آخری حصے میں نہیں اٹھ سکے گا تو وہ رات کے شروع میں وتر پڑھ لے، اور جسے امید ہو کہ وہ رات کے آخری حصے میں اٹھ جائے گا تو وہ رات کے آخری حصے میں وتر پڑھے، کیونکہ رات کے آخری حصے کی نماز میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں، اور یہ بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6221]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت هـ] عن جابر. مختصر مسلم 393، قيام رمضان ص 19.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں