🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6357. من صلى صلاة لم يتمها زيد عليها من سبحاته حتى ....
جس نے کوئی نماز پڑھی اور اسے مکمل نہ کیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6348
«من صلى صلاة لم يتمها زيد عليها من سبحاته حتى تتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اسے مکمل نہ کیا تو اس کی نفلی نمازوں میں سے اس میں اضافہ کر دیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ مکمل ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6348]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عائذ بن قرط. الصحيحة 2350: ابن مندة، ابن شاهين، ابن أبي خيثمة، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں