الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6358. من صلى صلاة لم يقرأ فيها بأم القرآن فهي خداج ....
جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورہ فاتحہ ....
حدیث نمبر: 6349
«من صلى صلاة لم يقرأ فيها بأم القرآن فهي خداج فهي خداج فهي خداج غير تمام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ ادھوری ہے، ادھوری ہے، ادھوری ہے، مکمل نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6349]
”جس نے کوئی نماز پڑھی اور اس میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی تو وہ ادھوری ہے، ادھوری ہے، ادھوری ہے، مکمل نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6349]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م 4] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 779.»
قال الشيخ الألباني: صحيح