الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6397. من عاد مريضا لم يحضر أجله فقال عنده سبع مرات: ....
جو کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت ....
حدیث نمبر: 6388
«من عاد مريضا لم يحضر أجله فقال عنده سبع مرات: أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك إلا عافاه الله من ذلك المرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا وقت ابھی نہیں آیا اور اس کے پاس سات بار کہے: میں عظمت والے اللہ سے، جو عرش عظیم کا رب ہے، سوال کرتا ہوں کہ وہ تجھے شفا دے، تو اللہ تعالیٰ اسے اس بیماری سے شفا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6388]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن ابن عباس. الكلم الطيب 150، المشكاة 1553.»
قال الشيخ الألباني: صحيح