الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6398. من عاد مريضا لم يزل في خرفة الجنة حتى يرجع
جو کسی مریض کی عیادت کرے وہ واپس آنے تک ....
حدیث نمبر: 6389
«من عاد مريضا لم يزل في خرفة الجنة حتى يرجع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کسی مریض کی عیادت کرے وہ واپس آنے تک جنت کی خرفہ (پھل چننے کی جگہ) میں رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6389]
”جو کسی مریض کی عیادت کرے وہ واپس آنے تک جنت کی خرفہ (پھل چننے کی جگہ) میں رہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6389]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ثوبان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح