الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6428. من قال إذا خرج من بيته: بسم الله توكلت على ....
جو اپنے گھر سے نکلتے وقت کہے: بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ ....
حدیث نمبر: 6419
«من قال إذا خرج من بيته: بسم الله توكلت على الله لا حول ولا قوة إلا بالله يقال له: كفيت ووقيت وتنحى عنه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو اپنے گھر سے نکلتے وقت کہے: «بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» (اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسا کیا، اللہ کی مدد کے بغیر نہ کسی برائی سے بچنے کی طاقت ہے نہ نیکی کرنے کی قوت)، تو اسے کہا جاتا ہے: تجھے کفایت کر دی گئی اور تجھے بچا لیا گیا، اور شیطان اس سے دور ہو جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6419]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أنس. الترغيب 2/264، المشكاة 2443: د، حب، ابن السني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح