الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6429. من قال أنا خير من يونس بن متى فقد كذب
جس نے کہا کہ میں یونس بن متی سے بہتر ....
حدیث نمبر: 6420
«من قال أنا خير من يونس بن متى فقد كذب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کہا کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں اس نے جھوٹ بولا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6420]
”جس نے کہا کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں اس نے جھوٹ بولا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6420]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح