الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6589. من نيح عليه يعذب بما نيح عليه
جس پر نوحہ کیا جائے اسے اس نوحے کی وجہ ....
حدیث نمبر: 6580
«من نيح عليه يعذب بما نيح عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس پر نوحہ کیا جائے اسے اس نوحے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6580]
”جس پر نوحہ کیا جائے اسے اس نوحے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6580]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن المغيرة. أحكام الجنائز 29: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح