الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6590. من هجر أخاه سنة فهو كسفك دمه
جس نے اپنے بھائی سے ایک سال تک قطع تعلق ....
حدیث نمبر: 6581
«من هجر أخاه سنة فهو كسفك دمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اپنے بھائی سے ایک سال تک قطع تعلق رکھا تو یہ اس کا خون بہانے کے مترادف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6581]
”جس نے اپنے بھائی سے ایک سال تک قطع تعلق رکھا تو یہ اس کا خون بہانے کے مترادف ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6581]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خد د ك] عن حدرد. الصحيحة 928: ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح