الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6608. من لا يرحم لا يرحم ومن لا يغفر لا يغفر ....
جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا، ....
حدیث نمبر: 6599
«من لا يرحم لا يرحم ومن لا يغفر لا يغفر له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا، اور جو معاف نہیں کرتا اسے معاف نہیں کیا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6599]
”جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا، اور جو معاف نہیں کرتا اسے معاف نہیں کیا جاتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6599]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن جرير. الترغيب 3/154.»
قال الشيخ الألباني: صحيح